علی ساہی:رواں سال کے دوران ایمرجنسی ہیلپ لائن15کی کالز میں واضح کمی،ترجمان کے مطابق گزشتہ سال کی نسبت مجموعی طور پر13فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔
12ماہ کے دوران گزشتہ سال کی نسبت 14فیصد کمی ریکارڈ کی گئی،گاڑیاں چھیننے کی وارداتوں کی 15پرگزشتہ سال کی نسبت 19فیصد کمی ہوئی
کاریں چوری کی 23فیصد،موٹرسائیکلز چور ی کی وارداتوں میں 19فیصد کمی ہوئی
دیگر وہیکلز چھیننے کی وارداتوں کی کالز میں گزشتہ سال کی نسبت 21فیصد کمی ہوئی
موٹرسائیکلز اور گاڑیاں چھیننے کی کالز میں 14فیصد کمی ریکارڈ کی گئی
کاریں چھیننے کی کالز میں 15فیصد کمی ریکارڈ کی گئی،ترجمان پنجاب پولیس
ڈکیتی کے رجسٹرڈ کیسز میں گزشتہ سال کی نسبت 25فیصد کمی ہوئی
رابری کے رجسٹرڈ کیسز میں گزشتہ سال کی نسبت 9فیصد کمی ہوئی،ترجمان
گاڑیاں،موٹرسائیکلز چھیننے کے رجسٹرڈ کیسز میں 3فیصد کمی ہوئی
چوری کے رجسٹرڈ کیسز میں 13فیصد کمی ریکارڈ کی گئی،ترجمان