نیوائیرنائٹ کے حوالے سے ٹریفک پولیس نےمکمل پلان تیار کر لیا

31 Dec, 2024 | 08:46 AM

عابدچودھری:سی ٹی او کا ایس پیز ،ڈی ایس پیز کو نیو ائیر نائٹ پر ٹریفک مینجمنٹ کاحکم،سی ٹی او ڈاکٹر اطہر وحید کا کہنا تھا کہ ون ویلنگ کسی صورت برداشت نہیں،مکمل کارروائی کریں گے۔

سی ٹی او ڈاکٹر اطہر وحید نے سخت احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ ون ویلنگ کرنیوالوں کیخلاف ایف آئی آر درج ہوگی ،تمام ٹریفک سٹاف ٹریفک کوفلو کو برقرار رکھیں گے،ایمبولینس اور ایمرجنسی گاڑیو کو فوری راستہ دیا جائے گا۔

مزیدخبریں