ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تین روز میں 3 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کی ریٹائرمنٹ

تین روز میں 3 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کی ریٹائرمنٹ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ملک اشرف:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج میانوالی محمد جاوید الحسن چشتی آج ریٹائر ہو جائیں گے،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد زاہد غزنوی ، 2 جنوری 2025 کو ریٹائر ہوں گے۔
محمد زاہد غزنوی جج اینٹی کرپشن کورٹ فیصل آباد تعینات ہیں،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد تنویر اکبر 3 جنوری 2025 کو ریٹائر ہو جائیں گے،سیشن جج محمد تنویر اکبر جوڈیشل اینڈ کیس مینجمنٹ لاہور ہائیکورٹ تعینات ہیں