سٹی 42: فیصل آبادکا شہری ہاتھ میں اینٹ پکڑے گھنٹہ گھر پر چڑھ گیا.
،پولیس اور ریسکیواہلکار مسلسل کوششوں سے شہری کو نیچے اتارنے میں کامیاب ہوگئے ۔شہریوں نے ریسکیو اہلکاروں کی اقدام کو خوب سراہا،،،دکانداروں سمیت عوام کی بڑی تعداد گھنٹہ گھر کےپاس جمع ہوگئے۔
ریسکیواہلکاروں نے شہری کو پولیس کے حوالے کردیا۔پولیس کی شہری سے تفتیش جاری ہے ۔تاہم ابھی تک واضح نہیں ہوسکا کہ شہری کا دماغی توازن ٹھیک ہے یا نہیں۔
فیصل آبادکا شہری ہاتھ میں اینٹ پکڑے گھنٹہ گھر پر چڑھ گیا.پولیس اور ریسکیواہلکار مسلسل کوششوں سے شہری کو نیچے اتارنے میں کامیاب ہوگئے ۔ pic.twitter.com/ps69ko6qYr
— Abdullah Malik (@abdullahmal99) December 31, 2022