سٹیج اداکار قیصر پیا کا آئی فون فورٹین پرو میکس مل گیا

31 Dec, 2022 | 02:16 PM

زین مدنی: سٹیج اداکار قیصر پیا کا آئی فون فورٹین پرو میکس مل گیا 

سٹی فورٹی ٹو پر خبر ان ائیر ہونے کے بعد آئی جی پنجاب نے نوٹس لیا ۔ڈی آئی جی انویسٹیگیشن نے دو روز میں کاروائی کرکے فون اور چورپکڑ لئے ۔آئی فون فورٹین پرومیکس کے ملنے پراداکار قیصر پیا  بے حد خوش ہیں ۔انہوں نے آئی جی پنجاب کاشکریہ اداکیا۔

خیال رہے کہ  قیصر پیا کا اپنے ویڈیو بیان میں کہناتھا کہ ہر جگہ درخواستیں دے چکا ہوں،مگر کوئی شنوائی نہیں ہوئی، آئی جی پنجاب سے ہاتھ جوڑ کر اپیل کرتے ہوئے کہاکہ میرا آئی فون دلایا جائے۔

مزیدخبریں