ویب ڈیسک: اداکارہ اریبہ حبیب کی رسم مایوں کی خوبصورت تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔
اداکارہ اریبہ حبیب کی شادی کا آغاز ان کی مایوں کی تقریب سے ہوا جس میں ان کے اہل خانہ سمیت شوبز شخصیات نے بھی شرکت کی۔اداکارہ ژالے سرحدی کی جانب سے پوسٹ کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے اریبہ حبیب مایوں کی تقریب میں پیلے کے رنگ کا خوبصورت جوڑا زیب تب کیا۔
View this post on Instagram
اداکارہ نے گزشتہ دنوں ایک انسٹاگرام پوسٹ میں اپنی شادی کا دعوت نامہ شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو اپنی شادی کی تاریخ بتائی تھی۔وہ آئندہ برس جنوری کی 2 تاریخ کو پیا دیس سدھار جائیں گی ۔اریبہ حبیب کی تقریب مایوں میں اداکارہ ثناء فخر، ژالے سرحدی اور شفاعت سمیت ساتھی اداکاراؤں اور دوستوں نے بھی شرکت کی۔
View this post on Instagram