ویب ڈیسک : وفاقی حکومت نے 3اعلیٰ پولیس افسران کے تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت میں تعینات ایس ایس پی عثمان اعجاز کا تبادلہ پولیس سروس کے گریڈ19 کے عثمان اعجاز کی خدمات ایف آئی اے کے سپرد،ایس پی ظہیر ارشد کی خدمات نیشنل پولیس بیورو کے سپرد پولیس سروس گریڈ 18 کےظہیر ارشد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں او ایس ڈی تھے اسٹبلشمنٹ ڈویژن نے تقرر و تبادلوں کے نوٹیفکیشن جاری کردیئے۔ ڈی آئی جی محمد شہزاد اسلم صدیقی کا بلوچستان تبادلہ کر دیا گیا
3اعلیٰ پولیس افسران کے تبادلے
31 Dec, 2021 | 11:05 AM