ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کرنل خالد امیر اور ان کے 3 رشتہ داروں کی بحفاظت واپسی

ISPR, Colonel Khalid Amir, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی42:  لیفٹیننٹ کرنل خالد امیر اور اس کے تین رشتہ داروں کی بحفاظت واپسی ہو گئی۔
آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ اغوا ہونے والے لیفٹیننٹ کرنل خالد امیر اور ان کے عزیزوں کی محفوظ اور غیر مشروط واپسی کے لیے قبائلی عمائدین اور مقامی شخصیات نے کردار ادا کیا۔
 تمام مغوی بحفاظت اپنے گھر واپس پہنچ گئے ہیں۔