235 ٹریفک حادثات ، 269 افراد زخمی 

31 Aug, 2024 | 09:12 PM

اسرار خان :لاہور میں ٹریفک حادثات کا سلسلہ تھم نہ سکا۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 235 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے،
 ریسکو حکام کا کہنا تھا کہ حادثات کی زد میں آکر مجموعی طور پر269 افراد زخمی ہوئے، 84شدید زخمیوں کو مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا،185معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدا د فراہم کی گئی ، حادثات تیز رفتاری اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کےباعث پیش آئے، 

مزیدخبریں