ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

زلفی بخاری کی جائیدادیں ضبط کرنے کے لیے درخواست دائر

زلفی بخاری کی جائیدادیں ضبط کرنے کے لیے درخواست دائر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

حاشر احسن: 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں  نیب نے اشتہاری ملزم زلفی بخاری کی جائیدادیں ضبط کرنے کے لیے احتساب عدالت میں درخواست دائر کردی،،اسپیشل پراسیکیوٹر نیب راولپنڈی نے زلفی بخاری کے خلاف احتساب عدالت میں درخواست دائر کی
نیب نے اشتہاری ملزم زلفی بخاری کی جائیدادیں ضبط کرنے کے لیے احتساب عدالت میں درخواست دائر کردی۔اسپیشل پراسیکیوٹر نیب راولپنڈی نے زلفی بخاری کے خلاف احتساب عدالت میں درخواست دائر کی۔

درخواست میں کہا گیا کہ زلفی بخاری 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس عدالت سے اشتہاری قرار دیے گئے ہیں،زلفی بخاری کی اسلام آباد میں سات کنال اور اٹک میں 13 سو کنال اراضی ضبط کرنے کا حکم دیا جائے، تاکہ ملزم زولفی بخاری کو عدالت میں پیش ہو کر الزامات کا جواب دینے کیلئے مجبور کیا جا سکے، زولفی بخاری کی مزید جائیدادوں کی تلاش بھی جاری ہے، ملنے پر عدالت میں پیش کی جائیں گی،