خواتین کے تحفظ کے لیے 10 نئے دفاتر بنانے کی تجویز 

31 Aug, 2024 | 07:39 PM

 قیصر کھوکھر:محکمہ ویمن ڈویلپمنٹ نےخواتین کےتحفظ کیلئے10نئےدفاتربنانےکی تجویزبھیج دی
ملازمت کی جگہ پر خواتین کو الگ سے بیٹھنے کی جگہ اور دفاتر دینے کی تجویز دی گئی ۔ خواتین کے الگ سے واش رومز، ڈیسک، جائے نماز دینے  کی بھی تجویز دی گئی
خواتین کو دفاتر میں ان کی شکایت سننےکیلئےہرمحکمےمیں افسرمقررکرنےکی تجویز بھی دی گئی ۔


 

مزیدخبریں