ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے باوجود پاکستان میں مہنگا ہوگیا۔ 

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 1000 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 62 ہزار 500 روپے ہے۔  10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے اضافے سے 2 لاکھ 25 ہزار 51 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 13 ڈالر کم ہوکر 2503 ڈالر فی اونس ہے۔