متحدہ عرب امارات میں پٹرول کی قیمت میں اضافہ 

31 Aug, 2023 | 11:54 PM

   ویب ڈیسک:   جمعرات 31 اگست کو متحدہ عرب امارات میں سپرپیٹرول 98 کی قیمت 3.14 درہم سے بڑھا کر 3.42 درہم فی لیٹر کردی گئی۔
یہ مسلسل تیسرا مہینہ ہے کہ متحدہ عرب امارات میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کیا جا رہا ہے۔   پٹرول کی نئی قیمتیں جمعہ یکم ستمبر سے نافذ ہوں گی۔ نئی قیمتوں میں 5 فیصد ویلیو ایڈڈ ٹیکس شامل ہے۔

متحدہ عرب امارات میں سپر  پٹرول 98 کی قیمت 3.14 درہم سے بڑھا کر 3.42 درہم فی لیٹر کردی گئی ہے۔

مزیدخبریں