زاہد چودھری : پنجاب میں صحت کارڈ پر مفت علاج کرانے والوں کے لیے بری خبر ، نئی پالیسی جاری کردی گئی ۔
پنجاب ہیلتھ انیشیٹو مینجمینٹ کمپنی نے صحت کارڈ کے متعلق نئی پالیسی جاری کردی گئی ۔نوٹیفیکشن کے مطابق یکم ستمبر سے ہرنیا،اپنڈیکس اور پتے کی پتھری کے آپریشن والے مریضوں پر 30 فیصد چارجز ادا کرنا لازمی قرار دیے گئے ،پروسٹیٹ اور بچے دانی کے آپریشن پر بھی 30 فیصد چارجز مریضوں کو ادا کرنا ہونگے۔