لا ہو ر، انسانی سمگلنگ میں ملوث مجرم گر فتا ر

31 Aug, 2023 | 02:45 PM

عرفا ن ملک :اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل لاہور کی بڑی کارروائی،انسپکٹر وقار حسین کی سربراہی میں ایف آئی اے ٹیم نے انسانی سمگلنگ کے جرم میں ملوث ملزم امیر ثناء اللہ کو  لاہور سے گرفتار کیا۔
ذرائع کے مطا بق ملزم نے شہریوں سے غیر قانونی طور پر بیرون ملک بھیجنے کے لیے رقوم وصول کیں،ملزم نے متاثرین سے بحرین بھجوانے کے 18 لاکھ 75 ہزار روپے وصول کیے۔

 
 
 

مزیدخبریں