ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مہنگی بجلی ،شہر ی سڑکو ں پر نکل آئے، واپڈا کے خلاف نعرے بازی

 مہنگی بجلی ،شہر ی سڑکو ں پر نکل آئے، واپڈا کے خلاف نعرے بازی
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

رومیل الیا س :ہربنس پورہ،فتح گڑھ سب ڈویژن لیسکو آفس کے باہر شہریوں کا احتجاج,ہاتھوں میں بل تھامے شہریوں کی بڑی تعداد احتجاجی مظاہرے میں شریک ہوئی۔
تفصیلا ت کے مطا بق اوور بلنگ،زائد ٹیکسز اور مہنگی بجلی پر مظاہرین کی واپڈا کے خلاف نعرے بازی شروع ہو گئی،صدرپاکستان نظریاتی پارٹی نعمان راجپوت ورہنماعبداللہ بیگ کررہےہیں۔
مظاہرین کا کہنا ہے کہ بلوں میں زائد ٹیکسز اور اوور بلنگ ظلم ہے،آج بلوں میں ضابطگیوں کی درستگی کیلئے آئے ہیں مگر افسران موجود نہیں،
بلوں میں عائد ٹیکس تو ختم نہیں ہوسکتے مگر اوور بلنگ تو درست ہو سکتی ہے۔