ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر کی قیمت میں اضافے کے ریکارڈ ٹوٹ گئے،یورو،برطانوی پاؤنڈ،اماراتی درہم،سعودی ریال بھی مہنگا

ڈالر کی قیمت میں اضافے کے ریکارڈ ٹوٹ گئے،یورو،برطانوی پاؤنڈ،اماراتی درہم،سعودی ریال بھی مہنگا
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سعید احمد)اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3روپے مہنگا ہوگیا،اوپن مارکیٹ ڈالر 319 روپے سے بڑھ کر 322 روپے کا ہوگیا،یورو 3 روپے 50پیسے مہنگا، 349 روپے 50پیسے کا ہو گیا۔برطانوی پاؤنڈ 3 روپے مہنگا، 407 روپے کا ہو گیا،اماراتی درہم 70پیسے بڑھ کر 89روپے کا ہوگیا۔اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال 85 روپے 80پیسے کا ہو گیا۔

 دوسری جانب انٹر بینک میں بھی ڈالر 5پیسے مہنگا ہوگیا،انٹر بینک میں ڈالر 304.50 روپے کی نئی بلندسطح پرپہنچ گیا۔