ملائیشین وزیرِ اعظم مہاتیر محمد سے متعلق تشویشناک خبر

31 Aug, 2022 | 11:54 AM

ویب ڈیسک:ملائیشیا کے سابق وزیرِ اعظم مہاتیر محمد کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد سابق وزیرِ اعظم مہاتیر محمد کو اسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی نے بتایا ہے کہ مہاتیر محمد کورونا وائرس کی ہلکی علامات محسوس کر رہے ہیں۔

غیر ملکی خبر ایجنسی نے مزید بتایا ہے کہ مہاتیر محمد کچھ روز تک اسپتال میں ڈاکٹروں کے زیرِ نگرانی رہیں گے۔واضح رہے کہ 97 سالہ مہاتیر محمد پہلی بار کورونا وائرس کا شکار ہوئے ہیں۔

مزیدخبریں