(ویب ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی میں ایک بار پھر کمی ہوئی ۔
تفصیلات کے مطابق برینٹ آئل کی قیمت 4.9فیصد کم ہوکر 97.94ڈالر فی بیرل ہوگئی ۔امریکی خام تیل کی قیمت میں بھی کمی واقع ہوئی ۔ امریکی خام تیل 5.4فیصد کم ہوکر 91.83ڈالر فی بیرل ہوگیا۔