اسلام آباد ائیر پورٹ سے اسلحہ برآمد

31 Aug, 2021 | 02:08 PM

Malik Sultan Awan

ویب ڈیسک: نیو اسلام آباد ائیر پورٹ کےداخلی دروازے پر گاڑی سے اسلحہ برآمد ہواہے۔

زرائع کے مطابق  نیو اسلام آباد ائیر پورٹ پر ائیر پورٹ سیکورٹی فورس کی کارروائی، اے ایس ایف نے ائیر پورٹ کے داخلی دروازے پر دوران چیکنگ گاڑی سے اسلحہ برآمد کرلیا۔ دوارن چیکنگ اے ایس ایف نے گاڑی سے ایس ایم جی گن ،1 میگزین اور  گولیاں برآمد کرلیں،  اسلحہ کا لائسنس بھی موجود نہیں ہے، ملزم ضمیر خان سے اے ایس ایف  نے ابتدائی پوچھ گچھ کے بعد پولیس کے حوالے کردیا۔

مزیدخبریں