پنجاب کی ضلعی عدلیہ میں بڑےپیمانےپراکھاڑ پچھاڑ

31 Aug, 2021 | 08:56 AM

سٹی 42:  پنجاب کی ضلعی عدلیہ میں بڑےپیمانےپراکھاڑ پچھاڑ, 53ڈسٹرکٹ اینڈسیشن ججزکےتبادلوں کےاحکامات جاری  کردیئے گئے، 24اضلاع کےڈسٹرکٹ اینڈسیشن ججزکولاہورہائیکورٹ رپورٹ کرنےکی ہدایت۔

 تفصیلات کے مطابق ضلعی عدلیہ اورایکس کیڈرکورٹس میں بڑےپیمانےپرتبادلے کردیئے گئے ،رجسٹرارلاہورہائیکورٹ عرفان احمدسعید نےنوٹیفکیشن جاری کردیا، 24اضلاع کےڈسٹرکٹ اینڈسیشن ججزکولاہورہائیکورٹ رپورٹ کرنےکی ہدایت  کی گئی ہے۔متعددایکس کیڈرکورٹس سےججز کی خدمات واپس مختلف اضلاع میں ڈسٹرکٹ اینڈسیشن ججزتعینات۔ سیشن جج شاذب سعیدڈی جی جوڈیشل اینڈکیس مینجمنٹ لاہورہائیکورٹ تعینات،  حبیب اللہ عامر کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاہور تعینات کردیا گیا جبکہ  ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج سجادحسین سندھڑکوہائیکورٹ رپورٹ کرنےکاحکم دیا گیا ہے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج حسنین قادر،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد عابد حسین ،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج انوار الحق ،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج رانامقصوداختر، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چوہدری ہمایوں امتیاز،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج منظرعلی گل ،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد اکرم شیخ،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سردار طاہر صابر،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملک مشتاق احمد اوجلا،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد سجاد یادحسین سندھڑ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد شاکر حسن ،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجہ پرویزاشرف اختر،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نوید احمد،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہر نواز خان ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج حسین قادر،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صادق مسعود صابر،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد زاہد غزنوی ،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج رائےمحمدایوب،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمدسعیداللہ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد ارشد علی،رانا زاہد اقبال کوہائیکورٹ رپورٹ کرنےحکم دیا گیا ہے، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد زاہد غزنوی، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طارق جاوید ،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سیدنویدرضابخاری کو لاہور ہائیکورٹ رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

سید نوید رضا بخاری کو سیشن جج لاہور،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد تنویراکبر کو  فیصل آباد، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غلام مرتضیٰ  کوحافظ آباد ،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج رانا مسعود اختر  کولاہور ، چودھری ہمایوں امتیاز کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاہور،سجاد حسین سندھڑ  کوڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاہور ، شیخ خالد بشیر  کوڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج گوجرانوالہ، قیصرنذیربٹ  کوسیشن جج قصور،محمد عاشق  کوڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج رحیم یار خان، محمد جاوید الحسن چشتی کو سیشن جج ساہیوال ،جزیلہ اسلم  کوڈسٹرکٹ اینڈسیشن سیالکوٹ ، شاہزیب سعیدکوڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈی جی خان ، محمداکرام  کوڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اٹک ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سلیمان بیگ  کوبہاولنگر تعینات کردیا گیاہے۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج امیرمحمد خان کو بہاولپور،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن امجدنذیرچودھری کو  چنیوٹ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عبدالرحیم کو ڈی جی خان ،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن شیخ خالدبشیر کوگوجرانوالہ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عابد رضوان عابد کو  گجرات ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن انوار احمد خان  کوجھنگ ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ضیا اللہ خان کوجہلم، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غضنفر علی خان کو لودھراں، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد اصغر خان کو منڈی بہاؤالدین ،عابدرضوان عابد کوڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج گجرات، اورنگزیب  کوڈسٹرکٹ اینڈسیشن میانوالی ، محمدذوالفقارلون کو ڈسٹرکٹ اینڈسیشن ننکانہ صاحب ،سیدعلی عمران کو  ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج نارووال ،محمدسلیم کو ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج اوکاڑہ ،محمدشبیر  کوڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج پاکپتن،محمدعاشق  کو ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج رحیم یارخان،آصف مجیداعوان کو ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج راولپنڈی،محمدجاویدالحسن چشتی کو ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج ساہیوال،محمدسرفرازاختر  کوڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج سرگودھا،محمد اکمل خان کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملتان،خالد ارشد کوڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج خوشاب ،محمد شبیر کوڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج پاکپتن، آصف مجید اعوان  کوڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی،محمد سرفراز اختر کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سرگودھا، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد سلیم  کواوکاڑہ ،محمداکرام کو ڈسٹرکٹ ایںڈ سیشن جج اٹک ، انوار احمد خان کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جھنگ،خالد ارشاد کوڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج خوشاب، راجہ غضنفر علی خان  کوڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لودھراں ، غلام عباس  کوڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مظفرگڑھ ،محمد ذولفقار کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ننکانہ صاحب  ، سید علی عمران کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نارووال اور  آصف مجید اعوان  کوڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی تعینات کردیا گیا ہے۔

مزیدخبریں