ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شاہدرہ تھانے میں فرضی مشق کا انعقاد

شاہدرہ تھانے میں فرضی مشق کا انعقاد
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد : شاہدرہ تھانے میں فرضی مشق کا انعقادکیا گیا، مشق میں پولیس، ایلیٹ فورس، ریسکیو اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے شرکت کی ۔
 شاہدرہ تھانے میں فرضی مشق کا انعقاد کیا گیا۔جس میں پولیس، ایلیٹ فورس، ریسکیو اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے شرکت کی ۔اس موقع پر پولیس اسٹیشن پر فرضی حملہ کرنیوالے شرپسندوں کو گرفتار کرنے کا عملی مظاہرہ کیا گیا۔ایس ایچ او شاہدرہ میاں تحسین کا کہنا تھا کہ موک ایکسرسائز کا مقصد کسی بھی ایمرجنسی کیلئے پولیس اہلکاروں استعداد کار بڑھانا ہے ۔موک ایکسرسائز کے دوران ریسکیو، ایلیٹ فورس اور دیگر اداروں کے مابین کوارڈینیشن کا عملی مظاہرہ کیاگیا۔

Ansa Awais

Content Writer