ایاز رانا: کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
اس کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 75 ہزار 500 روپے ہو گئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 428 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 36 ہزار 197 روپے ہو گئی۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں 4 پیسے سستا ہو کر 277 روپے 60 پیسے کا ہو گیا۔