توشہ خانہ 2کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانت خارج

30 Sep, 2024 | 01:56 PM

Ansa Awais

ارشاد قریشی: توشہ خانہ 2کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانت خارج ہوگئی۔

  بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر سماعت اڈیالہ جیل میں ہوئی، ایف آئی اے کی طرف سے پراسیکیوٹر ذوالفقار عباس نقوی اپنی ٹیم کے ساتھ پیش ہوئے۔

 بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی وکالت بیرسٹر سلمان صفدر نے کی ۔
 

مزیدخبریں