جمال الدین: بانی پی ٹی آئی کی 9مئی کے مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت,عدالت نےبانی پی ٹی آئی کی ضمانتوں پرسماعت 7 اکتوبر تک ملتوی کردی.
انسداد دہشتگردی عدالت کےجج ارشدجاویدنے 4ضمانتوں پر سماعت کی,سپیشل پراسیکیوٹرنےضمانتوں پردلائل کیلئےمہلت طلب کی,عدالت نےآئندہ سماعت پر پراسکیوشن سے دلائل طلب کر لیے.
آٹھ مقدمات میں ضمانت پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی کردی گئی،اے ٹی سی ایڈمن کورٹ کے جج خالد ارشد تبادلہ ہو چکا۔