سینیٹر افنان اللہ پر حملہ, وکیل شیر افضل مروت کیخلاف مقدمہ درج

30 Sep, 2023 | 06:39 PM

فرزانہ صدیق: نجی ٹی وی پروگرام میں مسلم لیگ ن کے سینٹر افنان اللہ خان پر حملے کا پی ٹی آئی وکیل شیر افضل مروت کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مقدمہ سینیٹر افنان اللہ خان کی درخواست پر درج کیا گیا ہے،مقدمہ میں حملہ اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کی دفعات بھی شامل ہیں،مقدمہ تھانہ آبپارہ میں درج کیا گیا ہے۔

مزیدخبریں