قیصر کھوکھر: ڈاکٹر سید اصغر نقی کو رجسٹرار کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی تعینات کردیا گیا۔
وائس چانسلر کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے ای ایم یو نے پروفیسر ڈاکٹر سید اصغر نقی کو رجسٹرار کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی تعینات کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ پروفیسر ڈاکٹر سید اصغر نقی پروفیسر آف سرجری میو ہسپتال ہیں.