پرویز الٰہی کی حراست غیرقانونی قرار دینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

30 Sep, 2023 | 03:03 PM

ویب ڈیسک: سپریم کورٹ میں چودھری پرویز الٰہی کی حراست غیرقانونی قرار دینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔

  جسٹس سردار طارق کی سربراہی میں 3رکنی بنچ 6اکتوبر کو سماعت کرے گا، جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس مسرت ہلالی 3رکنی بنچ کا حصہ ہیں۔

مزیدخبریں