برائلر کے شو قین لو گوں کیلئے بر ی خبر

30 Sep, 2023 | 01:12 PM

سعید احمد :شہر میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں اتار چڑھاو کا سلسلہ جاری ہے۔
تفصیلات کےمطابق برائلر کی قیمت میں 8 روپے اضافہ ہو گیا ، مارکیٹ کمیٹی کی جانب سے قیمت 542 روپے کلو مقررہے۔
زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 348 روپے ، جبکہ پرچون ریٹ 361 روپے فی کلو جاری ہے۔
فارمی انڈوں کی سرکاری قیمت میں ایک روپے کا اضافہ، 296 روپے فی درجن ریٹ مقرر کر دیا گیا ہے،جبکہ انڈوں کی پیٹی 8760 روپے میں فروخت ہورہی ہے۔


مزیدخبریں