جنید ریاض :سرکاری سکولوں میں فرسٹ ٹرم امتحان لازمی ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے آخر کار ڈیٹ شیٹ جاری کردی ہے۔سکولوں میں امتحان 3 اکتوبر سے لیا جائے گا،جبکہ امتحانات کا سلسلہ 14 اکتوبر تک جاری رہے گا۔
سکول سربراہان پیک کیجانب سے فراہم کردہ پیپرز بچوں کو تقسیم کریں گے۔