پاک، انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا چھٹا میچ، قومی ٹیم کے اہم کھلاڑی باہر 

30 Sep, 2022 | 05:37 PM

Imran Fayyaz

(ویب ڈیسک) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹوئنٹی سیریز کا چھٹا میچ لاہور میں آج کھیلا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق انگلینڈ کے خلاف چھٹے میچ میں  وکٹ کیپر محمد رضوان آرام کریں گے۔وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو پانچویں میچ میں کمر میں گیند  لگنے کے باعث انہیں آرام کا مشورہ دیا گیا ہے۔

محمد رضوان کی جگہ محمد حارث کو پلینگ الیون میں شامل کیا گیا ہے اور وہ آج ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں اپنا ڈیبیو کریں گے۔وہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں پاکستان کی جانب سے ڈیبیو کرنے والے 99ویں کھلاڑی ہوں گے۔

مزیدخبریں