پاکستان کے سب سے بڑے صوبے میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

30 Sep, 2022 | 02:08 PM

 (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے سب سےبڑے صوبے بلوچستان کے شہر کوہلو میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 12 افراد زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مطابق بلوچستان کے شہر کوہلو  میں دکان میں ہوا،  جس کے نتیجے میں 12 افراد زخمی ہوئے جنہیں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت کا پتا لگایا جا رہا ہے اور واقعے کی جگہ کو سیل کر کے شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ کا کہنا ہے کہ دھماکے کی جگہ کو سیل کر دیا گیا ہے۔

مزیدخبریں