شہبازشریف پھسل گئے،سیاسی سرگرمیاں 2 ہفتوں کے لئے معطل

30 Sep, 2021 | 03:18 PM

Abdullah Nadeem

ویب ڈیسک:  مسلم لیگ( ن) کے صدر اور  اپوزیشن لیڈرشہبازشریف گھرکی سیڑھیوں سےپھسل گئے۔
صدر(ن)لیگ شہبازشریف کمرکی تکلیف میں مبتلا۔میاں شہبازشریف نےسیاسی سرگرمیاں معطل کردیں۔ڈاکٹروں نےشہبازشریف کامعائنہ اورایکسرےکئے۔ڈاکٹروں نےشہبازشریف کو2ہفتےآرام کامشورہ دےدیا
 

مزیدخبریں