گندھارا تہذیب پر رومیوں ،یونانیوں کے اثرات آج بھی موجود ہیں

30 Sep, 2018 | 01:30 PM

M .SAJID .KHAN

(رضا کھرل ) گندھا را تہذیب برصغیر پاک و ہند کی ان قدیم ترین تہذیبوں میں سے ایک ہے جن پر یونانیوں اور رومیوں کے اثرات بھی دیکھے جاسکتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گندھارا تہذیب بر صغیر پاک وہند کی قدیم ترین تہذیب ہے جو کہ افغانستان سے لے کر پنجاب کے میدانی علاقوں تک پھیلی ہو ئی ہے ، اس تہذیب نے کئی طاقتورحکمرانوں کو  جنم دیا،لاہور عجائب گھر میں واقع یہ گیلری بدھ مت کے حوالے سے مشہور ہے مگر اس گیلری میں ہی دنیا کےبہترین نوادار ت بھی موجود ہیں.

علاوہ ازیں یہاں ہزاروں ایسے نوادرات ہیں جن سے گندھارا آرٹ کی ثقافتی و سماجی حیثیت کا اندازہ ہوتا ہے ۔
 

مزیدخبریں