ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیرون ملک جانے کیلئے کریمنلز ریکارڈ کلیئر کرنے کا سکینڈل سامنے آگیا

بیرون ملک جانے کیلئے کریمنلز ریکارڈ کلیئر کرنے کا سکینڈل سامنے آگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:بیرون ملک جانے کیلئے کریمنلز ریکارڈ کلیئر کرنے کا سکینڈل منظر عام پر آ گیا، 10 ممالک نے جعلی کریکٹر سرٹیفیکیٹ کی نشاندہی کردی 
برطانیہ ،یورپ سمیت 10ممالک نے جعلی کریکٹر سرٹیفکیٹ کی نشاندہی کردی،10ممالک نے جعلی کریکٹر سرٹیفکیٹ سامنے آنے پر پنجاب پولیس سے رابطہ کرلیا،سفارتخانوں کو کریمنل ریکارڈ ہولڈرز نے جعلی کریکٹر سرٹیفکیٹ پیش کئے،آئی جی آفس میں کریکٹر سرٹیفیکیٹس کی تصدیق کر کے انہیں جعلی قرار دیا گیا،کریکٹر سرٹیفکیٹ میں کریمنلز کا ریکارڈ ہی سرٹیفکیٹ میں ظاہر نہ کیا گیا،لاہورسمیت دیگر اضلاع میں 43کریکٹر سرٹیفکیٹ جعل سازی سے بنائے گئے،
آئی جی پنجاب نے کہا جعلی سرٹیفکیٹ تیار کرانے اور مدد کرنیوالوں کیخلاف کارروائی ہوگی،