ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

معمولی جرائم میں ملوث42قیدیوں کی رہائی کے احکامات جاری

معمولی جرائم میں ملوث42قیدیوں کی رہائی کے احکامات جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

علی ساہی : ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج نسیم احمدورک  نے معمولی جرائم میں ملوث42قیدیوں کی رہائی کے احکامات جاری کردیے ۔ 
نسیم احمد ورک نےکوٹ لکھپت جیل سے3قیدی کی رہائی کے احکامات جاری کئے،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کوکیمپ جیل میں سپرنٹنڈنٹ ظہیر ورک نے دورہ کروایا،
نسیم احمد ورک نےکیمپ جیل سے39قیدیوں کی رہائی کے احکامات جاری کئے۔دونوں جیلوں کی بیرکس،ہسپتال،کچن اور پی سی اوز کا دورہ کیا۔دونوں جیلوں میں قیدیوں کو فراہم کی جانے والےکھانے کا معیار چیک کیا