ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 پسند کی شادی نہ کرانے پر نوجوان نے ماں، بہنوں اور بہنوئی کو قتل کردیا

 پسند کی شادی نہ کرانے پر نوجوان نے ماں، بہنوں اور بہنوئی کو قتل کردیا
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک) سانگھڑ میں نوجوان نے پسند کی شادی نہ کرانے پر اہلخانہ کو قتل کردیا۔

 پولیس کے مطابق یہ واقعہ علی جان مری کے علاقے میں پیش آیا جہاں پسند کی شادی نہ کرانے پرنوجوان طیش میں آگیا۔

 پولیس نے بتایا کہ غصے سے بھرے نوجوان نے گھر میں فائرنگ کی جس کے نتیجے میں اس کی ماں، دو بہندیں اور بہنوئی جاں بحق ہوگئے۔

 یہ بھی پڑھیں : حکومت کے سب خواب چکنا چور،مولانا نے 26 ویں ترمیم کا جنازہ نکال دیا:شیخ رشید

 پولیس کاکہنا ہےکہ واقعے کے بعد ملزم فرار ہوگیا جس کی تلاش کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں جب کہ لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔