ویب ڈیسک: سندھ حکومت نے کراچی کے اسسٹنٹ کمشنر ہاظم بنگوار کو عہدے سے برطرف کر دیا ہے۔
اپنے منفرد ذاتی انداز کی وجہ سے توجہ حاصل کرنے والے ہاظم بنگوار کراچی میں ایک جانا پہچانا نام بن گئے تھے، صوبہ کی حکومت نے آج انہیں برطرف کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ صوبائی حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق ہاظم بنگوار کو سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کو رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔