ملک اشرف:چیف جسٹس کی منظوری کے بعد10 افسران و اہلکاروں کےتقرر و تبادلے ، نوٹیفکیشن جاری۔
اسسٹنٹ رجسٹرار احرار صابر کا آئی ٹی راولپنڈی بینچ سے آئی ٹی مینجمنٹ برانچ تبادلہ،اسسٹنٹ رجسٹرار طاہر جاوید کا آئی ٹی مینجمنٹ سے آئی ٹی راولپنڈی بینچ تبادلہ،اسسٹنٹ رجسٹرار ثناء اللہ کا ارجنٹ سیل ملتان بینچ سے بلڈنگ برانچ راولپنڈی بینچ تبادلہ،اسسٹنٹ برانچ آصف کمال شیخ کا سول راولپنڈی بینچ سےجنرل برانچ پرنسپل سیٹ تبادلہ،اسسٹنٹ رجسٹرار ظہیر اختر خان کا پرنسپل سیٹ سے راولپنڈی بینچ تبادلہ۔
اسسٹنٹ رجسٹرار محمد جنید کا پرنسپل سیٹ سے ارجنٹ سیل ملتان بینچ تبادلہ،اسسٹنٹ رجسٹرار وسیم نثار کا ایکسپنڈیچر برانچ سے ایچ آر ون برانچ تبادلہ،سینئر آفس کوآرڈینیٹر عمران شاہد کا پرنسپل سیٹ سے بہاولپور بینچ تبادلہ