(ویب ڈیسک)سابق صدر آصف علی زرداری کا نجی ٹی وی کی خاتون صحافی صدف نعیم کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس، آصف علی زرداری نے خاتون صحافی صدف نعیم کے سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔
تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے نجی ٹی وی کی صحافی صدف نعیم کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔آصف علی زرداری نے صدف نعیم کی مغفرت اور بلند درجات کیلئے دعا بھی کی۔