اہم ترین میچ میں نیڈرلینڈز کا پاکستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

30 Oct, 2022 | 11:41 AM

ویب ڈیسک:آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم ترین میچ میں  نیدرلینڈزنے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستانی ٹیم ٹورنامنٹ میں اب تک کوئی میچ نہیں جیت سکی ہے، قومی ٹیم کو ابتدائی دو میچز میں  بھارت اور زمبابوے  کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔دوسری جانب آج پاکستان میں ہوا اور بارش کا امکان ہے، پرتھ میں مقامی وقت کے مطابق دن دو سے چار بجے تک بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

مزیدخبریں