شہری رضائیاں نکال لیں۔۔ماہر موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار پیشگوئی کردی

30 Oct, 2022 | 07:59 AM

ویب ڈیسک:محکمہ موسمیات نے اس سال پاکستان میں معمول سے زائد سردی پڑنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن نے کہا ہے کہ نومبر کے دوسرے ہفتے سے ملک بھر میں شدید سردی کی لہر آئے گی۔انہوں نے کہا کہ موسم سرما میں پاکستان میں معمول سے زیادہ بارش، برف باری اور ژالہ باری بھی متوقع ہے۔

موسمیاتی تجزیہ کار نے یورپ، روس اور پورے مشرق وسطیٰ میں بھی معمول سے زائد بارشوں اور برف باری کی پیش گوئی کی ہے۔

مزیدخبریں