ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

The surface where they slip is called the fault or fault plane
کیپشن: earthquake
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی،زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے علاقے سوات اور گردونواح زلزلے کے لرز اٹھا۔زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر لوگ خوف کا شکار ہو گئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکلے آئے۔

 زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 6 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔زلزلے کے باعث شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer