ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گرینڈ ہیلتھ الائنس کی ان ڈور ہڑتال، نوازشریف کے علاج پر مامور ڈاکٹرز کام چھوڑ کر چلے گئے

گرینڈ ہیلتھ الائنس کی ان ڈور ہڑتال، نوازشریف کے علاج پر مامور ڈاکٹرز کام چھوڑ کر چلے گئے

گرینڈ ہیلتھ الائنس کی ان ڈور ہڑتال، نوازشریف کے علاج پر مامور ڈاکٹرز کام چھوڑ کر چلے گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: گرینڈ ہیلتھ الائنس کی جانب سے ان ڈور میں بھی ہڑتال کا آغاز کردیا گیا۔ وی آئی پی بلاک میں نوازشریف کے علاج پر مامور ڈاکٹرز کام چھوڑکر چلے گئے۔
تفصیلات کے مطابق 3 شفٹوں میں ڈاکٹرز وی آئی پی بلاک میں نوازشریف کےعلاج پر مامور تھے۔ ڈاکٹرزکے کام چھوڑنے پر میاں نواز شریف کی 24 گھنٹے نگہداشت متاثر ہو گئی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سروسزہسپتال انتظامیہ تاحال کوئی متبادل انتظام بھی نہیں کر سکی۔

Shazia Bashir

Content Writer