آزادی مارچ سے کیسے نمٹا جائے، وزیراعظم نے پنجاب حکومت کے ترجمانوں کا اجلاس طلب کر لیا

30 Oct, 2019 | 12:24 PM

Shazia Bashir

قذافی بٹ: آزادی مارچ سے کیسے نمٹا جائے، وزیراعظم نے پنجاب حکومت کے ترجمانوں کا اجلاس طلب کر لیا۔ وزیر اطلاعات اسلم اقبال اسلام آباد چلے گئے ۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پنجاب حکومت کےترجمانوں کا اجلاس آج طلب کر لیا- اجلاس اسلام آباد میں ہوگا-
اجلاس میں آزادمی مارچ زیربحث آئے گا- وزیراطلاعات اسلم اقبال وزیراعظم کو اس پر بریف کریں گے- اجلاس میں حکومت کی کارکردگی کو عوامی سطح پر پیش کرنے کے حوالے سے بھی مربوط لائحہ عمل مرتب کیا جائے گا-

مزیدخبریں