ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

علی امین اور بشری بی بی کیخلاف ایک اور مقدمہ درج

علی امین اور بشری بی بی کیخلاف ایک اور مقدمہ درج
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور اور بشری بی بی کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کردیا گیا ۔ 

مقدمہ ایس ایچ او تھانہ سیکرٹریٹ کی مدعیت میں درج کیا گیا ، مقدمے میں 7اے ٹی اے سمیت 20 دفعات شامل ہیں، ساتھ ہی پ فل اسمبلی اینڈ پبلک آرڈر کی دفعات بھی شامل ہیں ۔ 

مقدمے میں سینٹر فیصل جاوید، عاطف خان اور اسد قیصر  کو بھی نامزد کیا گای ہے۔ 

مقدمے کے متن کے مطابق 15 سے 18 ہزار افراد نے بشری بی بی اور علی امین گنڈا پور کی قیادت میں ڈی چوک ر حملہ کیا، ہجوم کے پس اسلحہ بھی موجود تھا، مسلح ہجوم میں ریاست مخالف تقاریر بھی چلائی گئی ۔