ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونا سستا ہوگیا

سونا سستا ہوگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : ملک میں سونا سستا ہوگیا ۔ 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونا 1100 روپے سستا ہوکر 2 لاکھ 76ہزار 200 روپے کا ہوگیا ، جبکہ دس گرام سونا 943 روپے سستا ہوکر 2 لاکھ 36ہزار 797 روپے کا ہوگیا ۔اس کے علاوہ ایک تولہ چاندی 3400 روپے پر برقرار ہے۔ 

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 11 ڈالر کی کمی سے 2650 ڈالرز فی اونس کا ہوگیا ۔