اویس کیانی:ایل پی جی کی قیمتوں میں معمولی اضافہ کیا گیا ہے۔
اوگرا نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نئے نوٹیفکیشن کے مطابق، ایل پی جی کا 11.8 کلو کا گھریلو سلینڈر 1 روپے 32 پیسے مہنگا ہوگیا ہے۔ دسمبر کے مہینے کے لیے ایل پی جی کے 11.8 کلو سلینڈر کی نئی قیمت 3ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔
یہ اضافہ صارفین پر معمولی اثرات مرتب کرے گا۔