( ویب ڈیسک )انڈر 19 ایشیا کپ میں بھارت کےخلاف پاکستان کی پر اعتماد بیٹنگ جاری ہے۔ قومی ٹیم کے اوپنرز نے سنچری رنز کی پارٹنرشپ قائم کر لی ۔
دبئی میں کھیلے جارہے میچ میں قومی ٹیم ے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ اوپنرز نے بھارت کیخلاف سست آغاز فراہم کیا تاہم بغیر کسی نقصان پہلی وکٹ کی شراکت میں 100 رنز کی پارٹنرشپ قائم کی۔
پاکستان کی جانب سے عثمان خان 34 اور شاہ زیب خان 63 رنز بناکر کریز پر موجود ہیں۔