ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب پولیس کا پٹرول اور امن و امان کے لئے 50 کروڑ روپے کا مطالبہ

پنجاب پولیس کا پٹرول اور امن و امان کے لئے 50 کروڑ روپے کا مطالبہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھوکھر: پنجاب پولیس نے پٹرول اور امن و امان کے اضافی اخراجات کے لئے 50 کروڑ روپے مانگ لئے ہیں۔

پولیس نے اس ضمن میں سمری محکمہ داخلہ کو ارسال کر دی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے اور پٹرول کی ضروریات پوری کرنے کے لئے اضافی بجٹ کی ضرورت ہے۔